اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق صدر حسن روحانی کے نیویارک سفر کے بارے میں حکومت کے ترجمان نوبخت نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لئے نیویارک جائیں گے۔ نوبخت نے کہا کہ صدر کے سفر کا پروگرام یقینی ہے لیکن اس کی تفصیلات کے بارے میں بعد میں آگاہ کیا جائےگا۔
.......
/169